Results 1 to 2 of 2

Thread: وہ زمین غالب کی لکھوں جس میں ہے تکرار دوست

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 وہ زمین غالب کی لکھوں جس میں ہے تکرار دوست


    وہ زمین غالب کی لکھوں جس میں ہے تکرار دوست
    میں بھی کھینچوں قامت جاناں یہ ہے اسرار دوست

    دیکھ کر قد قیامت سوچ کر زلفیں دراز
    اپنی ہی رفتار کے نشے میں ہے رفتار دوست

    ہاتھ اٹھے ہوں دعا Ú©Ùˆ اس طرØ+ اس کا بدن
    قتل عاشق کو بہت ہے قامت تلوار دوست

    ہائے وہ کاجل بھری آنکھیں وہ ان کا دیکھنا
    ہائے وہ نور Ø+یا سے آتشیں رخسار دوست

    جیسے ہم آغوشیِ جاں کے زمانے ہوں قریب
    ان دنوں ایسے نظر آتے ہیں کچھ آثار دوست

    اک Ù…Ø+بت سے Ù…Ø+بت ہی جنم لیتی رہی
    ہم نے اس کو یار جانا جس کو دیکھا یار دوست

    روØ+ Ùˆ تن Ù†Û’ ہر نفس اک آنکھ چاہی تب کھلا
    دیکھنا آساں ہے مشکل ہے بہت دیدار دوست

    سب سخن کے جام بھرتے ہیں اسی سرکار سے
    جس پہ اب جتنا کھلے میخانۂ گفتار دوست

    بس یوں ہی موجیں بھریں یہ طائران خدوخال
    بس یوں ہے دیکھا کریں ہم گلشن گلزار دوست



    2gvsho3 - وہ زمین غالب کی لکھوں جس میں ہے تکرار دوست

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: وہ زمین غالب کی لکھوں جس میں ہے تکرار دوست

    2gvsho3 - وہ زمین غالب کی لکھوں جس میں ہے تکرار دوست

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •